ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 80

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۸۰﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

80۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسے ہی صلہ دیا کرتے ہیں