ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 79

سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۷۹﴾
(یہ کہنا) کہ نوح پر تمام جہانوں میں سلام ہو۔ En
یعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام
En
نوح (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں سلام ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

79۔ ساری دنیا میں نوح پر سلام ہو