ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 76

وَ نَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗ مِنَ الۡکَرۡبِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۫ۖ۷۶﴾
اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بہت بڑی مصیبت سے نجات دی۔ En
اور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
En
ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو اس زبردست مصیبت سے بچا لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

76۔ اور انہیں اور ان کے گھر والوں کو شدید بے چینی سے نجات دی۔