ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 74

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿٪۷۴﴾
مگر اللہ کے خالص کیے ہوئے بندے۔ En
ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
En
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

74۔ (ان میں سے) صرف اللہ کے مخلص بندے ہی محفوظ رہے۔