ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 73

فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
سو دیکھ ان ڈرائے جانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟ En
سو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہوا
En
اب تو دیکھ لے کہ جنہیں دھمکایا گیا تھا ان کا انجام کیسا کچھ ہوا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

73۔ پھر دیکھ لو، جنہیں ڈرایا گیا تھا ان کا انجام کیا ہوا۔