ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 72

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِیۡہِمۡ مُّنۡذِرِیۡنَ ﴿۷۲﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے ان میں کئی ڈرانے والے بھیجے۔ En
اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے
En
جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

72۔ بلا شبہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے۔