ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 71

وَ لَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَہُمۡ اَکۡثَرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾
اور بلاشبہ یقینا ان سے پہلے اگلے لوگوں میں سے زیادہ تر گمراہ ہوگئے۔ En
اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے
En
ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

71۔ حالانکہ ان سے پہلے بہت سے گزشتہ لوگ گمراہ ہو چکے تھے۔