ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 69

اِنَّہُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَہُمۡ ضَآلِّیۡنَ ﴿ۙ۶۹﴾
بے شک انھوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔ En
انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا
En
یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

69۔ انہوں نے اپنے آباء و اجداد کو گمراہ ہی پایا