ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 66

فَاِنَّہُمۡ لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡہَا فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پس بے شک وہ یقینا اس میں سے کھانے والے ہیں، پھر اس سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔ En
سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
En
(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

66۔ (اہل دوزخ) اسی کو کھائیں گے اور اس سے اپنے پیٹ بھریں گے