ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 63

اِنَّا جَعَلۡنٰہَا فِتۡنَۃً لِّلظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۳﴾
بے شک ہم نے اسے ظالموں کے لیے ایک آزمائش بنایا ہے۔ En
ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
En
جسے ہم نے ﻇالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

63۔ جسے ہم نے ظالموں کے لئے ایک آزمائش بنا دیا