ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 59

اِلَّا مَوۡتَتَنَا الۡاُوۡلٰی وَ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۵۹﴾
مگر ہماری پہلی موت اور نہ ہم کبھی عذاب دیے جانے والے ہیں۔ En
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
En
بجز پہلی ایک موت کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

59۔ ہمیں پہلی بار ہی مرنا تھا (جو مر چکے) اور اب ہمیں عذاب بھی نہیں ہو گا