ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 58

اَفَمَا نَحۡنُ بِمَیِّتِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
تو کیا ہم کبھی مرنے والے نہیں ہیں۔ En
کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں
En
کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

58۔ (پھر وہ خوشی سے اپنے دل میں کہے گا) کیا اب تو ہمیں موت نہیں آئے گی؟