ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 56

قَالَ تَاللّٰہِ اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ ﴿ۙ۵۶﴾
کہے گا اللہ کی قسم! یقینا تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے۔ En
کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا
En
کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

56۔ اور کہے گا: اللہ کی قسم! تم مجھے ہلاک کر کے ہی چھوڑتے