ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 52

یَّقُوۡلُ اَئِنَّکَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ ﴿۵۲﴾
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی ماننے والوں میں سے ہے۔ En
(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو
En
جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

52۔ جو مجھے کہا کرتا تھا: ”کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہو گیا؟