ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 50

فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۵۰﴾
پھر ان کے بعض بعض کی طرف متوجہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کریں گے۔ En
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
En
(جنتی) ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے پوچھیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ یہ لوگ بھی ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے