ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 34

اِنَّا کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۳۴﴾
بے شک ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔ En
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
En
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

34۔ واقعی ہم مجرموں سے ایسا ہی سلوک کیا کرتے ہیں۔