ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 32

فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ ﴿۳۲﴾
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔ En
ہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھے
En
پس ہم نے تمہیں گمراه کیا ہم تو خود بھی گمراه ہی تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

32۔ ہم نے تمہیں گمراہ کیا کیونکہ ہم خود بھی گمراہ تھے۔