ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 28

قَالُوۡۤا اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَاۡتُوۡنَنَا عَنِ الۡیَمِیۡنِ ﴿۲۸﴾
کہیں گے بے شک تم ہمارے پاس قَسَم کی راہ سے آتے تھے۔ En
کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے
En
کہیں گے کہ تم تو ہمارے پاس ہماری دائیں طرف سے آتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ (کمزور لوگ بڑوں سے) کہیں گے: تم تو ہمارے پاس دائیں [16] (اور بائیں) سے آتے تھے