ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 27

وَ اَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَسَآءَلُوۡنَ ﴿۲۷﴾
اور ان کے بعض بعض کی طرف متوجہ ہوں گے، ایک دوسرے سے سوال کریں گے۔ En
اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
En
وه ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال وجواب کرنے لگیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم سوال کریں گے