ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 26

بَلۡ ہُمُ الۡیَوۡمَ مُسۡتَسۡلِمُوۡنَ ﴿۲۶﴾
بلکہ آج وہ بالکل فرماں بردار ہیں۔ En
بلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیں
En
بلکہ وه (سب کے سب) آج فرمانبردار بن گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ بلکہ آج وہ بالکل مطیع و منقاد بن جائیں گے۔