ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 24

وَ قِفُوۡہُمۡ اِنَّہُمۡ مَّسۡئُوۡلُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾
اور انھیں ٹھہراؤ، بے شک یہ سوال کیے جانے والے ہیں۔ En
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
En
اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

24۔ اور (دیکھو) انہیں ذرا ٹھہرائے رکھو، ان سے کچھ پوچھا جائے گا