ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 23

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَاہۡدُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطِ الۡجَحِیۡمِ ﴿ٙ۲۳﴾
اللہ کے سوا، پھر انھیں جہنم کی راہ کی طرف لے چلو۔ En
(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو
En
(ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راه دکھا دو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ پھر انہیں جہنم کی راہ پر چلا دو۔