ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 21

ہٰذَا یَوۡمُ الۡفَصۡلِ الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
یہی فیصلے کا دن ہے، جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔ En
(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
En
یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ (پھر انہیں کہا جائے گا) یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے