20۔ اور کہیں [12] گے: ”ہائے ہماری بد بختی! یہ تو جزا و سزا کا دن ہے“
[12] یہ کہنے والے مجرم خود بھی ہو سکتے ہیں جو ایک دوسرے سے یوں ہم کلام ہوں گے۔ فرشتے بھی ہو سکتے ہیں اور اہل ایمان بھی۔ بلکہ اس دن ہر کوئی یہ پکار اٹھے گا کہ ”یہی وہ انصاف کا دن ہے جسے اے مجرمو! تم جھٹلاتے ہی رہے“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔