ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 2

فَالزّٰجِرٰتِ زَجۡرًا ۙ﴿۲﴾
پھر ان کی جو ڈانٹنے والی ہیں! زبردست ڈانٹنا۔ En
پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر
En
پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ پھر ان کی جو ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں