ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 182

وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪
اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔ En
اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے
En
اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

182۔ اور سب تعریف اللہ رب العالمین کے لئے (ہی سزاوار) ہے۔