ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 178

وَ تَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۸﴾ۙ
اور ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
En
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

178۔ اور ان سے کچھ مدت اعراض کیجئے