ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 176

اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾
تو کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں؟ En
کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
En
کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

176۔ کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی مچا رہے ہیں؟