ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 175

وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾
اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔ En
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
En
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

175۔ اور انہیں دیکھتے رہئے، یہ خود بھی جلد ہی دیکھ لیں گے