ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 174

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
سو ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
En
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

174۔ سو آپ کچھ مدت ان سے اعراض کیجئے