ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 172

اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾۪
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔ En
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
En
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

172۔ کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی