ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 17

اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی؟ En
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
En
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ اور کیا ہمارے آباء و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے ''!