ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 168

لَوۡ اَنَّ عِنۡدَنَا ذِکۡرًا مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ۙ
اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کوئی نصیحت ہوتی۔ En
کہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی
En
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

168۔ اگر ہمارے پاس پہلے لوگوں کی کتاب (الٰہی) ہوتی