ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 165

وَّ اِنَّا لَنَحۡنُ الصَّآفُّوۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۚ
اور بلاشبہ ہم، یقینا ہم صف باندھنے والے ہیں۔ En
اور ہم صف باندھے رہتے ہیں
En
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

165۔ اور ہم صف بستہ رہنے والے