ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 161

فَاِنَّکُمۡ وَ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۙ
پس بلاشبہ تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ En
سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
En
یقین مانو کہ تم سب اور تمہارے معبودان (باطل) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

161۔ بلا شبہ وہ اور جن کی تم پوجا کرتے ہو