ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 160

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۱۶۰﴾
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔ En
مگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)
En
سوائے! اللہ کے مخلص بندوں کے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

160۔ سوائے اللہ کے مخلص بندوں [92] کے (جو ایسے اتہام نہیں لگاتے)
[92] یعنی اللہ تعالیٰ کے مخلص بندے نہ اللہ کے حضور گرفتار کر کے پیش کئے جائیں گے اور نہ انہیں عذاب ہو گا۔