ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 156

اَمۡ لَکُمۡ سُلۡطٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵۶﴾ۙ
یا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟ En
یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
En
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

156۔ یا تمہارے پاس کوئی صریح سند ہے؟