ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 154

مَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسا فیصلہ کر رہے ہو؟ En
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
En
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

154۔ تمہیں کیا ہو گیا۔ یہ تم کیسا فیصلہ کرتے ہو؟