ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 153

اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟ En
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
En
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

153۔ کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیوں کو پسند کیا؟