ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 152

وَلَدَ اللّٰہُ ۙ وَ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۵۲﴾
کہ اللہ نے اولاد جنی اور بے شک وہ یقینا جھوٹے ہیں۔ En
کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں
En
کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

152۔ کہ ”اللہ کی اولاد ہے“ اور یہ لوگ یقیناً جھوٹے ہیں