ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 151

اَلَاۤ اِنَّہُمۡ مِّنۡ اِفۡکِہِمۡ لَیَقُوۡلُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾ۙ
سن لو !بے شک وہ یقینا اپنے جھوٹ ہی سے کہتے ہیں En
دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں
En
آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

151۔ یاد رکھو! یہ لوگ جھوٹ گھڑ کر یہ بات کہتے ہیں