ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 143

فَلَوۡ لَاۤ اَنَّہٗ کَانَ مِنَ الۡمُسَبِّحِیۡنَ ﴿۱۴۳﴾ۙ
پھر اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں سے تھا۔ En
پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
En
پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

143۔ اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے