ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 14

وَ اِذَا رَاَوۡا اٰیَۃً یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ﴿۪۱۴﴾
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو خوب مذاق اڑاتے ہیں۔ En
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں
En
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں۔