ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 139

وَ اِنَّ یُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ؕ
اور بلاشبہ یونس یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

139۔ اور یونس بھی بلا شبہ رسولوں سے تھے