ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 138

وَ بِالَّیۡلِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾٪
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں؟ـ En
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
En
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

138۔ پھر کیا تمہیں سمجھ نہیں آتی؟