ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 136

ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۳۶﴾
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔ En
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیا
En
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کر دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

136۔ پھر باقی لوگوں کو ہم [78] نے تباہ کر دیا
[78] یعنی سدوم اور اس کے مضافات کا پورا علاقہ ہی بلندی پر لے جا کر اور الٹا کر زمین پر پٹخ دیا گیا اوپر سے پتھروں کی بارش برسائی گئی۔