ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 134

اِذۡ نَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۙ
جب ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی ۔ En
جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
En
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

134۔ جب ہم نے انہیں اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی