ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 133

وَ اِنَّ لُوۡطًا لَّمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ؕ
اور بلاشبہ لوط یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

133۔ اور لوط بھی بلا شبہ ہمارے رسولوں میں سے تھے