ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 132

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۲﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

132۔ یقیناً وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔