ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الصافات (37) — آیت 131

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
En
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

131۔ ہم نیکو کاروں کو ایسے ہی صلہ دیا کرتے ہیں۔